Home › Forums › Reply To: Life is easy. Why do we make it so hard? November 10, 2017 at 6:36 am #4691 sgstartzKeymaster 1837 میں جب ظفر نے اقتدار سنبھالا تو اس وقت عظیم مغلیہ سلطنت سکڑ کر دہلی کے گرد و نواح تک محدود ہو گئی تھی۔ لیکن اس کے باوجود وہ ہمیشہ اپنی رعایا کے لیے شہنشاہ ہی رہے۔